Sunday 29 January 2012

Tazaad ( Difference Between Rich and Poor Class of Pakistan)


اسلام آباد کی کشادہ سڑکوں، خوبصرت فضاؤں اونچی عمارتوں سے باہر نکلیں تو آپکو ایک نیا پاکستان نظر آتا ہے، جو اسلام آباد کی رنگینیوں اور خوش خالی سے بلکل برعکس ہے. جہاں لوگ زندگی کی بنیادی ضرورتوں کے لئے ترستے ہیں ، وہی اصل پاکستان ہے. کاشخدا ہمارے حکمرانون کو وہ آنکھیں اور سوچ عطا کرے کے وہ اس اصل پاکستان کو دیکھ سکیں .نظم تضاد میں ، معاشرتی ،معاشی، سماجی، نہ انصافی ، امیر اور غریب کے درمیان فرق کو بیان کیا گیا ہے.


Written, Recite and Made By
Waqas Hashmi

No comments:

Post a Comment